Results 1 to 3 of 3

Thread: چاندنی رات میں مہتاب سلگتا دیکھوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default چاندنی رات میں مہتاب سلگتا دیکھوں


    چاندنی رات میں مہتاب سلگتا دیکھوں
    نیند کی آگ میں اک خواب کو جلتا دیکھوں

    آسماں پر کئی تارے ہیں مگر کچھ بھی نہیں
    آسماں سے پرے اک نور دمکتا دیکھوں

    کل کہ دہلیز پہ ٹھوکر سے سنبھالا تھا جسے
    آج اس شخص کو دریا میں اترتا دیکھوں

    آرزو ہے کسی بچے Ú©Û’ کھلونے Ú©ÛŒ طرØ+
    دل اسی کانچ کی گڑیا سے بہلتا دیکھوں

    راز کی بات سرِ بزم ہو افشا کیوں کر
    ہاں مگر دل سے لہو روز ٹپکتا دیکھوں

    سینک لیتی ہوں جگر درد کے انگاروں سے
    روپ اس آنچ Ú©ÛŒ Ø+دت میں سنورتا دیکھوں

    غم کہ ہر بار نئی شکل میں ڈھل جاتا ہے
    میں تو خوابوں کو سرابوں میں بدلتا دیکھوں
    Ù+Ù+Ù+


    2gvsho3 - چاندنی رات میں مہتاب سلگتا دیکھوں

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: چاندنی رات میں مہتاب سلگتا دیکھوں

    غم کہ ہر بار نئی شکل میں ڈھل جاتا ہےAwesome

    میں تو خوابوں کو سرابوں میں بدلتا دیکھوں


    30abdx0 - چاندنی رات میں مہتاب سلگتا دیکھوں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چاندنی رات میں مہتاب سلگتا دیکھوں

    Quote Originally Posted by maya View Post
    غم کہ ہر بار نئی شکل میں ڈھل جاتا ہےAwesome

    میں تو خوابوں کو سرابوں میں بدلتا دیکھوں
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - چاندنی رات میں مہتاب سلگتا دیکھوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •